5 فیصد شرح سود پر قرضہ لینا
سوال
کیا حکومت جو قرض دے رہی ہے اس میں بھی شرح سود 5%ہے، کیا یہ قرض لینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
حکومت کی جانب سے مختلف عنوان کے تحت جاری کردہ قرضہ اسکیم سودی ہونے کی وجہ سے حرام ہے، لہذا ایسا قرضہ لینا جائز نہیں۔
مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
عیسائی کو زکات دینا / نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت بینک سے قرضہ لینا
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144209200274
تاریخ17-04-2021

