بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فصیح رحمان نام

سوال

فصیح رحمان کا تفصیل سے معنی بتادیں!

جواب

فصیح کا معنیٰ ہے وہ آدمی جو فصاحت کے ساتھ بیان کرنے والا ہو یعنی آسان الفاظ کے ساتھ  اپنی بات دوسروں کو سمجھانے والا ہو، یہ اچھا نام ہے، پھر اگر فصیح کی نسبت رحمن کی طرف  کرنی ہو تو اس کا صحیح تلفظ یوں ہو گا " فصیح الرحمن"، بہرحال، یہ نام رکھنا درست ہے۔  فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

فصیح الرحمٰن نام رکھنا کیسا ہے؟

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144208201489
تاریخ12-04-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں