Tiens کمپنی کے ساتھ کام کرنے کا حکم
سوال
Tiens کمپنی کے ساتھ کام کرنے کے متعلق جامعہ کا کیا موقف ہے ؟
جواب
ہماری معلومات کے مطابق Tiens کمپنی ملٹی لیول مارکیٹنگ کمپنی ہے اور ملٹی لیول مارکیٹنگ کمپنی کے ساتھ شرکت کرکے نفع حاصل کرنا ناجائز ہے۔
مزید تفصیل اس لنک میں ملاحظہ کریں :
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144208201014
تاریخ04-04-2021

