سونا چاندی کے علاوہ کسی دھات کی انگوٹھی پہننے کا حکم
سوال
سونا چاندی کے علاوہ دیگر دھات کی انگوٹھیاں پہننا عورتوں کے لیے کیا جائز ہے؟
جواب
خواتین کے لیے سونا یا چاندی کے علاوہ دیگر کسی بھی دھات کی انگوٹھی پہننا شرعًا ممنوع ہے، تفصیل کے لیے دیکھیے:
مصنوعی زیورات کی خرید و فروخت اور خواتین کے لیے پہننے کا حکم
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144208200740
تاریخ29-03-2021

