بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مقروض ہاشمی کو زکوۃ دینا

سوال

اگر کوئی شخص جو  ہاشمی ہو وہ تنگ دست ہو اور مقروض ہو تو کیا وہ زکوۃ  وصول کرکے اپنا قرض ادا کر سکتا ہے یا نہیں ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں ہاشمی چوں کہ سید ہوتے ہیں، لہذا وہ زکات نہیں لے سکتے؛ کیوں کہ زکات کا مصرف غیر سید مستحق ہیں۔

تفصیل یہاں ملاحظہ کریں :

سید کو زکات دینا

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144208200133
تاریخ17-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں