B4u کمپنی میں انویسٹمنٹ کرنے کا حکم
سوال
آج کل ایک ایپ متعارف ہوئی ہے ،جس کا نام B4u company ہے، جس میں لوگ پیسے invest کرتے ہیں اور منافع ہونے پر انہیں منافع دیا جاتا ہے، کیا ایسی کمپنی میں invest کرنا اور منافع لینا جائز ہے؟
جواب
مذکورہ ادارے میں سرمایہ داری داری کرنے میں کئی شرعی قباحتیں پائی جاتی ہیں، لہذا اس میں سرمایہ داری کرکے نفع حاصل کرنا جائز نہیں، اس سے اجتناب کیا جائے۔
مزید تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:
فقط و اللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144207201062
تاریخ02-03-2021

