کرپٹو کرنسی کا حکم
سوال
دور حاضر میں عوام کا رجحان کرپٹو کرنسی کی طرف ہے ، کرپٹو کرنسی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب
کرپٹو کرنسی ‘‘ میں حقیقی کرنسی کے بنیادی اوصاف اور شرائط موجود نہیں ہیں؛ لهذا اس کے ذریعہ لین دین كرنا، اس میں سرمایہ کاری اور اس کا کاروبار کرنا جائز نہیں ہے۔فقط والله اعلم
تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتویٰ ملاحظہ فرمائیں:
ڈیجیٹل کرنسی (Digital currency) میں سرمایہ کاری کرنے اور نفع کمانے کا حکم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144207200671
تاریخ24-02-2021

