B4u میں انویسٹمنٹ کرنا حلال ہے یا حرام؟
سوال
B4U میں پیسے انویسٹ کرنا حلال ہے یا حرام؟
جواب
B4u کمپنی کے طریقہ تجارت میں کئی شرعی قباحتیں موجود ہیں، لہذا اس ادارے میں سرمایہ کاری کرنا جائز نہیں ۔ فقط، واللہ اعلم
مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144207200079
تاریخ14-02-2021

