بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اپنا پاکستان اپنا گھر اسکیم کے تحت قرضہ لینا

سوال

حکومتِ  پاکستان مختلف بینکوں کے ذریعےاپنا پاکستان اپنا گھر سکیم کے تحت گھر بنانے کے لیے مشارکہ اسکیم کے تحت گھر بنانے کے لیے قرض دے رہی ہے،  یہ اسکیم ایسے افراد کے  لیے ہے جن کے پاس اپنا گھر نہیں ہے،  جس میں شراکت داری 90/10  حصہ داری کے تحت قرض دے رہی ہے،  کیا حکومت وقت کی طرف سے دیا جانے والا قرض لے کر یہ معاملہ کرنا جائز ہے ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں اگر سائل کی مراد "میرا پاکستان میرا گھر" اسکیم ہے تو  اس کا  حکم  یہ ہے کہ یہ معاملہ کرنا ناجائز ہے۔

تفصیل کے لیے یہ لنک ملاحظہ کریں :

میرا گھر میرا پاکستان کے تحت بینک سے قرضہ لینا

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206200774
تاریخ28-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں