بی فار یو کا حکم
سوال
بی فار یو کمپنی کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟
جواب
مذکورہ کمپنی میں سرمایہ کاری کرنا شرعا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم
مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144206200668
تاریخ26-01-2021

