بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جی پی فنڈ کا حکم

سوال

GP fund  میں  ملنے والی رقم سود ہے یا نہیں؟

 

جواب

"جی پی   فنڈ"  جس  کی کٹوتی ملازمین کی مرضی سے نہ ہوتی ہو  اس کی اصل رقم بمع اضافی رقم  لینا جائز ہے، البتہ جہاں کٹوتی اختیاری ہو ، وہاں   اتنی رقم لینا درست ہے جو ملازم کی تنخواہ سے کٹتی ہے اور جو ادارہ/ محکمہ اپنی طرف سے شامل کرتاہے، البتہ اس کے اوپر اضافی  رقم  لینا درست نہیں ہے۔

مزید تفصیل کے  لیے دیکھیے:

جی پی فنڈ (GP Fund) پر ادارے کی طرف سے ملنے والے منافع کا حکم

 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205200752
تاریخ31-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں