بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اسٹیٹ لائف انشورنس کا حکم

سوال

اسٹیٹ لائف انشورنس کروانا کیسا ہے؟

جواب

انشورنش کی مروجہ تمام پالیسیاں جوئے، سود ، جہالت اور غرر کا مجموعہ ہونے کی وجہ سے ناجائز اور حرام ہیں،  لہذا  کسی بھی قسم کا انشورنس کرنا  اور کرانا يا انشورنس کمپنی کا ممبر بننا شرعاً ناجائز  اور حرام ہے۔

مزید تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل فتوی ملاحظہ کیجیے:

انشورنس / بیمہ پالیسی کا حکم

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205200558
تاریخ28-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں