بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

vape شیشہ کی خرید و فرخت کا حکم

سوال

میں آن لائن کام کرتا ہوں،  مجھے اکثر  vape شیشے کا آڈر آتاہے، تو کیا اسے بیچنا جائز ہے یا ناجائز ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں VAPE شیشہ پینا اگرچہ حرام نہیں، تاہم مکروہ ہے، لہذا مذکورہ آلہ تمباکو نوشی کی خرید و فروخت بھی حرام نہ ہوگی۔

شیشہ  پینے کے تفصیلی حکم کے لیے دیکھیے:

شیشہ اور حقہ پینے کا حکم

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205200219
تاریخ21-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں