کیا اوریفلیم کمپنی میں کام کرنا جائز ہے؟
سوال
کیا اوریفلیم کمپنی میں کام کرنا جائز ہے، کیوں کہ یہ بھی ممبر شب کرتی ہے؟
جواب
اوریفلیم کمپنی کا طریقہ تمویل چوں کہ جائز نہیں، لہذا مذکورہ ادارے میں کام کرنا بھی جائز نہیں۔
مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144205200200
تاریخ21-12-2020

