میزان ہاؤسنگ اسکیم کا حکم
سوال
میزان ہاؤسنگ اسکیم صحیح ہے یا نہیں؟
جواب
میزان بینک کی ویب سائٹ پر موجود معلومات کے مطابق میزان ہاؤسنگ اسکیم میں شرکتِ متناقصہ (diminishing musharka) کے ذریعہ فائنینسنگ کی جاتی ہے۔ یہ طریقہ شرعی تقاضوں کو پورا نہ کرنے کی وجہ سے ناجائز ہے اور سودی معاملہ کے مشابہ ہے؛ لہذا اس اسکیم کے تحت گھر لینا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل فتویٰ ملاحظہ کیا جاسکتا ہے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144204200343
تاریخ24-11-2020

