بی فار یو گلوبل کمپنی میں انویسمنٹ
سوال
کچھ عرصہ سے ایک کمپنی B4u گلوبل کانام بہت زیادہ زبان زد عام ہے، اگر اس کے متعلق راہ نمائی فرمائیں!
جواب
مذکورہ ادارے میں انویسٹ کرنے میں کئی شرعی قباحتیں پائی جاتی ہے، لہذا اس میں انویسٹمنٹ کرکے نفع حاصل کرنا جائز نہیں، اس سے اجتناب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144203201300
تاریخ10-11-2020

