موبائل پر ویڈیو دیکھنا
سوال
تصویر دیکھنے کا کیا حکم ہے؟ موبائل پر کوئی ویڈیو دیکھنا کیسا ہے؟ مطلق حرام ہے یا کچھ حدود وقیود ہے؟
جواب
موبائل پر جان دار کی تصویر یا ویڈیو دیکھنا ناجائز ہے، اور نا محرم کی تصویر یا ویڈیو دیکھنے میں بد نظری کا گناہ بھی ہے۔ موبائل پر غیر جان دار کی تصویر یا ویڈیو دیکھنا جائز ہے۔
مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
ٹی وی پر براہِ راست کرکٹ یا خبریں دیکھنا
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144203200915
تاریخ03-11-2020

