بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بی فور یو میں پیسہ لگانا

سوال

کیا  بی فار یو کمپنی کے ساتھ کاروبار جائز ہے  جو کہ منافع پرسنٹیج کے حساب سے دیتی ہے جو کہ فکس نہیں  ہے اور سارے کاروبار ظاہر ہیں؟ البتہ ممبر سے لی گئی رقم چھ ماہ بعد پوری واپس کرتی ہے اگر ممبر نکالنا چاہے۔ ان کے ساتھ رقم لگانا جائز ہے؟

جواب

مذکورہ ادارے میں انویسٹ کرنے میں کئی شرعی قباحتیں پائی جاتی ہے، لہذا اس میں انویسٹمنٹ کرکے نفع حاصل کرنا جائز نہیں، اس  سے اجتناب کیا جائے۔فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

B4u میں انویسٹمنٹ کرنا

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144203200891
تاریخ02-11-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں