بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایک بیوہ، پانچ لڑکوں اور تین لڑکیوں میں پانچ کروڑ روپے کی تقسیم

سوال

پانچ کروڑ روپے ایک بیوہ ، پانچ لڑکوں اور تین لڑکیوں میں کس طرح تقسیم ہوں گے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں مرحوم کے  حقوقِ متقدمہ   کی ادائیگی کے بعد اس  کی کل جائیداد منقولہ و غیر منقولہ  کو   104حصوں میں تقسیم کرنے کے بعدبیوہ کو 13 حصے، ہر بیٹے کو 14 حصے اور ہر بیٹی کو 7 حصے ملیں گے۔

لہذا  پانچ کروڑ روپے میں سے /62,50,000 روپے مرحوم کی بیوہ کو، /67,30,769.23 روپے ہر بیٹے کو اور /33,65,384.61 روپے ہر بیٹی کو ملیں گے۔  فقط واللہ علم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144203200824
تاریخ01-11-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں