بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مشت سے کم داڑھی رکھنے والے کی اذان، اقامت اور امامت مکروہ ہے

سوال

داڑھی کاٹنے والا اذان، اقامت یا امامت کرا سکتا ہے؟

جواب

داڑھی کاٹ کر ایک مشت سے کم کرنے والے کی اذان، اقامت اور امامت مکروہ ہے۔

تفصیل کے لیے ملاحظہ کریں :

داڑھی کٹوانے والی کی اذان واقامت

داڑھی کاٹنے والے شخص کی امامت

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144203200396
تاریخ24-10-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں