بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مورگیج لون (mortgage loan) لینا ناجائز ہے

سوال

میں باہر ملک میں رہتا ہوں اور مجھے گھر خریدنا ہے اور ایک گاڑی چاہیے، لیکن میرے پاس اتنی رقم نہیں ہے۔ کیا میں بینک سے مارگیج (mortgage)کر سکتا ہوں؟ کیا اوپر کے پیسے سود تو نہیں ہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں گھر خریدنے کے لیے یا گاڑی خریدنے کے لیے بینک سے مورگیج لون (mortgage loan) لینا سود پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے۔

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کریں:

انگلینڈ میں ہاؤس موڈگیج (mortgage) کے ذریعے گھر خریدنا / اجتہاد کیا ہے؟

یورپ میں بینک سے لون لے کر گھر خریدنا

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144202200130
تاریخ21-09-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں