ارمش نام کا ثبوت
سوال
کیا ارمش نام قرآن میں ہے؟
جواب
’’ارمش‘‘ کا لفظ قرآنِ کریم میں مذکور نہیں ہے۔ باقی یہ نام رکھنے یا نہ رکھنے کے حوالہ سے درج ذیل فتویٰ ملاحظہ کیجیے:
خلاصہ یہ ہے کہ مذکورہ نام رکھنا مناسب نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144201201441
تاریخ18-09-2020

