پرائزبانڈ کی خریدوفروخت اور انعام
سوال
پرائز بانڈ کی خرید و فروخت اور اس کے ذریعے انعام وصول کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟
جواب
پرائز بانڈ ز کی خریدوفروخت کرنا اور اس سے ملنے والا انعام حاصل کرنا شریعت کی رو سے ناجائز اور حرام ہے۔
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:
پرائز بانڈ خریدنا اور اس پر ملنے والے انعام کا حکم
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144201200919
تاریخ06-09-2020

