B4u global کا حکم
سوال
B4u global حرام ہے یا حرام؟
جواب
B4u global نام کا ادارہ طریقہ تجارت میں کئی شرعی قباحتیں موجود ہیں، لہذا اس ادارے میں سرمایہ کاری سے اجتناب کرنا لازم ہے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144201200683
تاریخ02-09-2020

