بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

لائف انشورنس کا حکم

سوال

لائف انشورنس کے متعلق جانناچاهتا ہوں اسلام میں اس کی کیا حیثیت ہے؟ حرام ہے یا حلال؟

جواب

لائف  انشورنس پالیسی خریدنا سود، جوئے اور غرر پرمشتمل ہونے کی  بنا پر ناجائز اور حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم

تفصیل درج ذیل لنک پر موجود فتوے میں ملاحظہ کیجیے:

انشورنس کا حکم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112200969
تاریخ05-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں