کیا پاکستان میں عرفہ کا دن سعودی کے اعتبار سے ہوگا؟
سوال
عرفه کا دن پاکستان میں بھی اسی دن ہوگا جس دن سعودیہ میں ہوتا ہے؟
جواب
پاکستان میں عرفہ کا دن پاکستان کے اعتبار سے نو ذی الحجہ کو ہوگا، سعودیہ کے اعتبار سے نہ ہوگا۔
مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
عرفہ کے دن کا روزہ کس ملک کے حساب سے ہوگا؟
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144112200675
تاریخ30-07-2020

