کیا پاکستان میں عرفہ کا دن سعودیہ کے اعتبار سے ہوگا؟
سوال
کیا عرفہ کادن پاکستان اسی دن ہوگا جس دن سعودیہ میں ہوتاہے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں پاکستان میں عرفہ کا روزہ پاکستان کے اعتبار سے نو ذی الحجہ کو ہوگا، سعودیہ کے اعتبار سے نہ ہوگا۔
مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
عرفہ کے دن کا روزہ کس ملک کے حساب سے ہوگا؟
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144112200607
تاریخ29-07-2020

