9 ذوالحجہ کا روزہ پاکستان میں کب رکھیں؟
سوال
9 ذی الحجہ کا روزہ سعودیہ کے ساتھ رکھیں یا پاکستان کے ساتھ ?
جواب
پاکستان میں جس دن نو ذی الحجہ ہو اسی دن عرفہ کا روزہ رکھا جائے گا، سعودیہ کی تاریخ کا اعتبار پاکستان میں نہ ہوگا۔
مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
عرفہ کے دن کا روزہ کس ملک کے حساب سے ہوگا؟
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144112200593
تاریخ29-07-2020

