بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عید الاضحی کی نماز کے بعد تکبیرات تشریق پڑھنا

سوال

کیا بقر عید کے نماز کے بعد بھی  تکبیرات کہی  جا سکتی ہیں؟ 

جواب

عید الاضحی کی نماز کے تکبیرات تشریق پڑھنا واجب نہیں، تاہم پڑھنا مستحسن ہے، مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:

عید الاضحٰی کی نماز کے بعد تکبیر ات تشریق کا حکم

 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112200443
تاریخ27-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں