وجوب قربانی میں معیار چاندی کا نصاب کیوں؟
سوال
آپ حضرات کے علم میں ہے کہ قربانی کو اس زمانے میں چاندی کے نصاب سے مربوط کرنے میں کافی حرج لازم آتا ہے ،
جواب
اس حوالے سے ہمارے دار الافتاء سے تفصیلی فتوی جاری ہوچکا ہے،جو ماہنامہ بینات شوال 1438 کے شمارے میں شائع ہوچکا ہے، جس کا لنک درج ذیل ہے:۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144112200198
تاریخ08-08-2020

