ملٹی لیول مارکیٹنگ کے طریقہ کار کا حکم
سوال
ملٹی لیول مارکیٹنگ کا کیا حکم ہے؟
جواب
ملٹی لیول مارکیٹنگ کا طریقہ کار شرعاً جائز نہیں ہے، اس لیے ان کا ممبر بننا جائز نہیں ہے۔
تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:
pay diamond کمپنی میں سرمایہ کاری کرکے نفع کمانا
اس کی مزید تفصیل کے لیے فتاوی بینات جلد 4 ص 233 ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144111200566
تاریخ02-07-2020

