بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فارمی مرغی کھانا

سوال

کیا فارمی مرغی حلال ہے؟

جواب

شرعی طور پر ذبح شدہ فارمی مرغی کا کھاناحلال ہے۔ اگر سوال کا مقصد یہ ہے کہ فارمی مرغی کی فیڈ میں حرام ملانے کا شبہ ہے تو اس کی تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتاویٰ ملاحظہ کیجیے:

مردار جانور کو مرغی کی فیڈ کے لیے استعمال کرنا

حرام فیڈ کھانے والی مرغی کھانے کا حکم

مرغی کی فیڈ کی تیاری میں حرام اور نجس اشیاء شامل کرنا

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144110201090
تاریخ09-06-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں