بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ائمہ اربعہ کو امام ماننے کا مطلب

سوال

امام اعظم ،امام مالک،امام شافعی اور امام احمد بن حنبل رحمہم اللہہ کوامام ماننے کا کیا مطلب ہے؟

جواب

ائمہ اربعہ کو ائمہ متبوعین بھی کہا جاتا ہے یعنی وہ ائمہ جن کے مسلک کی اجتہادی مسائل میں تقلید کی جاتی ہے۔

مزید تفصیل یہاں ملاحظہ کریں :

تقلید کا حکم اور حضرت عیسی علیہ السلام کس امام کی تقلید کریں گے؟

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144110200740
تاریخ04-06-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں