نفلی عبادات کا ثواب ایصال کرنا
سوال
کیا نفلی عبادات کا ثواب کسی کو بخشاجاسکتاہے؟
جواب
بخشا جاسکتا ہے۔
تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:
ایصالِ ثواب کا ثبوت اور ایصال کرتے وقت کیا الفاظ کہے جائیں؟
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109201566
تاریخ08-05-2020

