Afzan نام رکھنا
سوال
انگریزی میں Afzan کا معنی ہے: اللہ کا تحفہ . مگر اس کو عربی یا اردو میں کیسے لکھنا درست ہوگا.(افزان.افضان.عفزان)
جواب
آپ کے سوال کا جواب دیا جاچکا ہے، درج ذیل لنک پر ملاحظہ فرمائیں:
نیز عفزان کے علاوہ افزان اور افضان کے معنی بھی نہیں مل سکے ہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108201956
تاریخ23-04-2020

