زکاۃ کے پیسوں سے راشن خرید کر دینا
سوال
زکاۃ کے پیسوں سے راشن خرید کر دینا صحیح ہے؟
جواب
کسی مستحقِ زکاۃ مسلمان شخص کو زکاۃ کے پیسوں سے راشن، مالک بناکر دے دینا صحیح ہے، اس سے زکاۃ ادا ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتاویٰ ملاحظہ کیجیے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108201161
تاریخ12-04-2020

