فری لانس (freelance) ویب سائٹ کی کمائی
سوال
Fiverrاور اس جیسے دوسر ے ارننگ ویب سائیٹس سے کمائی کے حکم کے بارے میں راہ نمائی فرمائیں!
جواب
فری لانس (freelance) کی ویب سائٹ پر جائز کام (مثلاً حلال کاروبار کرنے والی کمپنی کا جان دار کی تصویر سے خالی لوگو بنانا وغیرہ) کرکے پیسے کمانا جائز ہے، اگر ناجائز کام کیا جائے تو آمدن بھی ناجائز ہوگی۔ فقط واللہ اعلم
اس سے متعلقہ مسئلے کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108200766
تاریخ06-04-2020

