بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوی کا شوہر کو زکاۃ دینا/ لے پالک کا جائیداد میں حصہ

سوال

1.بیوی کا شوہر کو زکاۃ دینا کیسا ہے؟

2. لے پالک بچے/بچی کا مرحوم/مرحومہ والدین کی جائے داد میں حصہ ہے یا نہیں؟لے پالک لینے کے بعد اولاد ہوجائے تو کیا حکم ہے؟ اور نہ ہو تو کیا حکم ہے؟

جواب

1 : بیوی شوہر کو  زکاۃ نہیں دے سکتی۔

2 : لے پالک اولاد کا اسے پالنے والے کی جائیداد میں حصہ نہیں ہوتا چاہے پالنے والے کی دوسری اولاد ہو یا نہ ہو۔ تفصیل یہاں ملاحظہ کریں

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108200567
تاریخ03-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں