بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کرونا وائرس کی وجہ سے مسجد میں دوسری جماعت یا دوسرے جمعہ کا حکم

سوال

موجودہ  حالات میں ایک مسجد  میں دو  جماعتیں کراسکتے  ہیں؟ اور  کیا مسجد کے ہر فلور پر مختلف اوقات میں الگ الگ جمعہ کی نماز ادا کی جاسکتی ہے؟

جواب

موجودہ حالات میں بھی  ایک مسجد میں دو جماعتیں کرانا مکروہِ تحریمی ہے، اسی طرح ایک مسجد میں ایک جمعہ کی دو جماعتیں کرانا بھی مکروہِ تحریمی ہے۔

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتاویٰ ملاحظہ کیجیے:

لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایک مسجد میں تکرار جماعت کا حکم

مسجد میں جماعت ثانیہ کا حکم

فقط و اللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108200482
تاریخ01-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں