بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

وبائی صورتِ حال میں ماسک لگا کر نماز اد کرنا

سوال

کیا موجودہ وبا کورونا کی وجہ سے دورانِ نماز ماسک پہن لینا جائز ہے؟

جواب

موجودہ وبائی صورتِ حال میں ماسک لگاکر نماز ادا کرنے کی اجازت ہوگی، تاہم عام حالات میں نماز کے دوران ماسک لگانا مکروہ ہے۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

ماسک پہن کر نماز پڑھنے اور پڑھانے کا حکم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144107201083
تاریخ22-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں