بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 جُمادى الأولى 1448ھ 27 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

غیر محرم کی موجودگی میں نقاب پہن کر نماز

سوال

عورت کا نقاب پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟جبکہ وہاں مرد حضرات بھی موجود ہوں؟

جواب

باپردہ احاطہ نہ ہو  تو  آس پاس غیر محارم کی موجودگی میں عورت کو نقاب کرکے ہی نماز پڑھنی چاہیے۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

عورت کا نقاب میں نماز پڑھنا

بس اسٹاپ یا رش والی جگہ میں عورت کا نقاب لگاکر نماز پڑھنا/ عورت کے لیے کشف اعضا کے خوف سے تیمم کرنا

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144107201074
تاریخ22-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں