بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ماسک پہن کر نماز پڑھنا

سوال

 کوئی شخص نماز میں منہ  چھپائےماسک کے ساتھ یا کسی کپڑے کے ساتھ، اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟ اور آج کل کرونا وائرس پھیل چکا ہے، اس سے بچنے کے لیے احتیاطی طور پر ماسک استعمال کرتے ہیں تو  کیا نماز میں یہ ماسک استعمال کرسکتے ہیں؟

جواب

موجودہ وبائی صورتِ حال میں ماسک  لگاکر نماز ادا کرنے کی اجازت ہوگی، تاہم عام حالات میں نماز کے دوران ماسک لگانا مکروہ ہے۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

ماسک پہن کر نماز پڑھنے اور پڑھانے کا حکم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144107200976
تاریخ20-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں