ایزی پیسہ اکاؤنٹ استعمال پر سہولیات کا حکم
سوال
میں ایزی پیسہ (easy paisa) کا اکاؤنٹ استعمال کرتا ہوں اور ان کی ایپلی کیشن استعمال کرنے پر وہ مجھے انعامات دیتے ہیں تو کیا ان انعامات کا استعمال درست ہے؟
جواب
ایزی پیسہ کی ایپلی کیشن یا اکاؤنٹ کے استعمال پر جو انعامات یا سہولیات ملتی ہیں ان کا استعمال ناجائز ہے۔ تفصیل کے لیے جامعہ کا فتوی درج ذیل لنک میں ملاحظہ کریں :
ایزی پیسہ اکاؤنٹ اور اس پر ملنے والی مفت سہولیات کا حکم
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144107200308
تاریخ04-03-2020

