بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

1 جُمادى الأولى 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محرم کے بغیر سفرِ حج

سوال

میرا اور میرے شوہر کا حج کا ارادہ تھا, اب شوہر اگر کسی وجہ سے ارادہ ترک کردے تو بیو ی کیا کرے؟دونوں فرض حج پہلے کر چکے ہیں۔

جواب

اگر آپ حج پر جانا چاہیں تو کسی محرم کو ساتھ لے کر حج پر جاسکتی ہیں، محرم کے بغیر سفر کرنا جائز نہیں خواہ حج کا سفر ہو، نیز فرض حج کیا ہو یا نہ کیا ہو۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

عورت کے لیے نامحرم کے ساتھ سفر حج کرنے کا حکم

محرم کے بغیر عورت کا سفر کرنا

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106201192
تاریخ22-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں