بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اشتہارات دیکھنے کے عوض پیسے کمانے کا حکم

سوال

انٹرنیٹ پر ایک ویب سائٹ ہے جس پر پیسے کمانے کا طریقہ یہ ہے کہ ہم ان کو تین ہزار روپے فیس دیتے ہیں اور اس کے عوض وہ لوگ ہمیں تین ماہ کے لیے 26دن اشتہارات دیتے ہیں،  جس سے ہم دن کے ایک سو تیس روپے کماتے ہیں اور ان اشتہارات کے کلپوں میں مختلف علماء کے بیانات کلپ ہوتے ہیں، لہذا دلائل کی روشنی میں ہم یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کی آیا یہ پیسے کمانا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اشتہارات دیکھ کر پیسے کمانا شرعاً جائز نہیں، تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ ہو :

ایڈ پر کلک کرکے پیسہ کمانا

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106200079
تاریخ29-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں