ایڈ پر کلک کرکے پیسہ کمانا
سوال
click pay earn ایک online system ہے، جس میں لوگ پیسے جمع کرتے ہیں اور روزانہ 40 اشتہار دیکھتے ہیں، اور پھر ان کو پیسے ملتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟
جواب
سوال میں مذکور طریقے پر کمانا ناجائز ہے۔ تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ ہو :
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105201008
تاریخ23-01-2020

