اشتہارات کلک کرکے کمانا
سوال
آج کل انٹرنیٹ پر ایک ویب سائٹ ہے، اس پر کام کرنے کے پیسے دیتے ہیں، تین ہزار روپے لیتے ہیں اور تین مہینے وہ ویب سائٹ چلتی ہے، اس میں کچھ ایڈز دیکھنے ہوتے ہیں، روزانہ چالیس ایڈ دیکھنے کے ایک سو روپے دیں گے،کیا یہ کام کرنا شرعاً کیسا ہے؟
جواب
بصورتِ مسئولہ اشتہارات دیکھ کر روپے کمانا شرعاً درست نہیں، تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ ہو :
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105200855
تاریخ20-01-2020

