حلال جانور کی کھال کھانے کا حکم
سوال
حلال جانور کا گوشت کھال سمیت کھانا کیسا ہے؟
جواب
حلال جانور کا گوشت کھال سمیت کھانا جائز ہے۔واللہ اعلم
دیکھئے:
حلال جانور کا چمڑا پکا کر کھانے کا حکم ۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105200791
تاریخ18-01-2020

