بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کلک کے ذریعہ کمانا

سوال

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ https://partners.inspedium.com/93453-5.html اس ویب سائٹ پر سائن اَپ ہوکر وہ آپ کو ہزار روپے دیتے ہیں، اسی طرح اگر اور لوگوں کو بھی اس میں شامل کیا جائے تو آپ کی رقم میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا شرعاً اس رقم کی کیا حیثیت ہے؟

جواب

مذکورہ ویب سائیٹ پر کلک کے ذریعہ روپیہ کمایا جاتاہے، جو کہ ناجائز ہے، مزید تفصیل کے لیے درج ذیل فتوی ملاحظہ کیجیے:

ایڈ پر کلک کرکے پیسہ کمانا

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200152
تاریخ01-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں