بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جنبی کے جسم کے پاک حصے سے نکلنے والے پسینے کا حکم

سوال

جس آدمی پر غسل واجب ہو تو اس کے غلاظت سے پاک جسم کے حصے پر آنے والا پسینہ پاک ہے یا ناپاک ؟

جواب

جنبی کے جسم کے پاک حصے سے نکلنے والا پسینہ پاک ہے۔فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

جنابت کی حالت میں پسینہ کپڑے پر لگ جائے تواس کا حکم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144104200742
تاریخ20-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں